19 جون 2011 - 19:30

مراکش میں ہزاروں افرادنے بادشاہ محمد ششم کی مجوزہ آئینی اصلاحات کو مسترد کرتے ہوئے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔

ابنا: مراکش کے عوام نے بادشاہ کی جانب سے اعلان کردہ آئینی اصلاحات کو ناکافی قرار دیا ہے۔ واضح رہے کہ جمعہ کو بادشاہ محمد ششم نے ملک کے آئین میں پارلیمان کو مزید اختیارات دینے سمیت متعدد ترامیم کی تجاویز کا اعلان کیا تھا۔

مراکش کے بادشاہ نے ٹیلی ویژن پر ایک تقریر میں کہا تھا کہ ان اقدامات سے جمہوری ادارے اور انسانی حقوق محفوظ ہونگے تاہم انھوں نے تصدیق کی تھی کہ اب بھی اہم اختیارات ان کے پاس ہی ہونگے۔امریکہ نواز عرب ممالک میں عوامی انقلاب کا سلسلہ جاری ہے۔ عرب عوام امریکہ نواز عرب حکام سے نفرت اور بیزاری کا اظہار کررہے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت